بھارتی لیگ کھیلنے والے سٹیوسمتھ نے اپنے ہی ملک کی بگ بیش لیگ سےمتعلق ناقابل یقین اعلان کردیا

108

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھارتی لیگ کھیلنے میں مصروف آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ نے اپنے ہی ملک میں ٹی 20 لیگ کھیلنے کے امکانات رد کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق


سابق آسٹریلین کپتان نے کہا کہ بگ بیش لیگ کھیلنے کے بالکل بھی امکانات نہیں ہیں، بائیو سیکیورٹی ببل کے ابتدائی ایام ہیں اور مجھے علم نہیں یہ حالات کب تک رہیں گے

البتہ بائیو سیکیور ببل کے باعث کھلاڑی کم کرکٹ کھیلنے کے فیصلے کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین کرکٹر پیٹ کومنز، مچل سٹارک اور ڈیوڈ وارنر بھی

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) نہ کھیلنے کا فیصلہ کریں گے۔ سٹیو سمتھ سمیت 15 آسٹریلین کرکٹرز اگست سے بائیو سیکیور ببل میں ہیں اور بھارتی ٹی 20 لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں