زمبابوےکیخلاف پہلے میچ میں زبردست باﺅلنگ کرنے والے شاہین آفریدی نے بات بھی شاندار کہہ دی

78

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کہ کافی عرصے بعد ایک روزہ میچ کھیلا اور اچھا لگا، وہاب ریاض کے ساتھ گیند بازی کرنے میں بہت مدد ملی،


گیند بازی کرنے میں بہت مدد ملی، حارث روف کافی باصلاحیت اور تیز رفتار باؤلر ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ باﺅلنگ ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں اور سیکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 26 رنز سے فتح یاب ہوئی۔