قومی ٹیم کے دواہم کھلاڑی،انجری کاشکار، زمبابوے کے خلاف میچ میں شرکت،مشکوک

104

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان اور مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق انکی جگہ


نجی نیوز چینل ہم نیوز کےمطابق شاداب خان ٹانگ میں کھچاوَ کی انجری کا شکار ہیں جب کہ حارث سہیل کو گروئن انجری کا سامنا ہے۔دوسرے ون ڈے میں حارث سہیل کی جگہ حیدر علی کو ڈبیو کرائے جانے کا امکان ہے۔پاکستان اور زمبابوے کے مابین میچزکا سلسلا پنڈی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔