قومی کرکٹ ٹیم کےنائب کپتان شاداب خان زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے کھیلیں گے یا نہیں؟مداحوں کیلئے اہم خبر آگئی

79

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان زمبابوے کے خلا ف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ کیوںکہ وہ


لیگ اسپنر نے 23 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کرنے کی شکایت کی تھی۔

اس دوران شاداب خان کا ری ہیب جاری رہے گا اور دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ان کی شرکت کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔