آپ کپتانی چھوڑ کر یہ کام کریں ۔۔“ شعیب اختر نےٹیسٹ کپتان اظہر علی کومشورہ دیدیا

77

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شعیب نے کہاکہ اظہر شروع میں ٹیسٹ کپتان نہیں بننا چاہتے تھے مگر زبردستی انھیں اس پر مجبور کیا گیا، پی سی بی نے غیرضروری طور پر ان پر دباو بڑھایا اور اب تبدیل کیا جارہا ہے۔


سابق سپیڈ مرچنٹ نے کہا کہ میرا اظہر کو مشورہ ہے کہ وہ اپنے کھیل پر توجہ دیں اور اس بات کا اعلان کریں کہ کیا وہ ٹیم کی قیادت کرنا چاہتے بھی ہیں یا نہیں،

اگر آپ کے سر پر معزولی کی تلوار لٹک رہی ہو تو ایسے میں کام کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ اظہر علی ہیڈ کوچ مصباح الحق کے بہت قریبی سمجھے جاتے ہیں،

ان کی ہی سفارش پر انھیں کپتان بنایا گیا تھا، سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اظہر علی کو قیادت چھوڑ کر صرف بیٹنگ پر ہی توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا ہے،