جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے تمام ممبران نےاستعفیٰ دیدیا

94

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ ( سی ایس اے) کے قائم مقام صدر بیرس فورڈ ولیمز سمیت تمام ممبران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ اتوار کو جنوبی افریقہ کے بورڈ کے


جنوبی افریقہ کے بورڈ کے چھ ارکان نے استعفیٰ دیا تھا جبکہ آج باقی چار ممبران بھی مستعفی ہو گئے ہیں، جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز کمیٹی نے بورڈ کے تمام ممبران کو عہدوں سے استعفی دینے کا کہا تھا۔ دوسری جانب پاکستانی ٹیم کا اعلان