اظہر علی کو زبردستی کپتان بنا یا گیا تھا“ شعیب اختر کاپی سی بی پر تہلکہ خیزالزام

94

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ اظہر علی کو زبردستی کپتان بنا یا گیا تھا ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے اظہر علی کو مشورہ دیا ہے کہ


انہوں نے اظہر علی کو مشورہ دیا ہے کہ کپتانی چھوڑ کر اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں ۔شعیب نے کہاکہ اظہر شروع میں ٹیسٹ کپتان نہیں بننا چاہتے تھے مگر زبردستی انہیںاس پر مجبور کیا گیا، پی سی بی نے غیرضروری طور پر ان پر دباو بڑھایا اور اب تبدیل کیا جارہا ہے۔