شعیب اخترمیدان میں آگیے، شاندار بات کہ دی

108

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے فرانسیسی صدر کے بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ


شعیب اختر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اگر آپ کو نفرت کی آزادی ہے تو ہمیں آپ کی نفرت کو رد کرنے کی آزادی ہے،اسلام امن ہے، تمام مسلمان ممالک نے فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام کیساتھ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔