عمران خان نہیں بلکہ ایک دوسرے شخص نے مجھے دنیائے کرکٹ میں متعارف کروایا، وسیم اکرم نےراز کھول دیا

59

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے لیجنڈری بالر وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم میں اپنی شمولیت کا سہرا کس کے سر باندھ دیا۔3 جنوری 1966 کو لاہور میں پیدا ہونے والے وسیم اکرم نے اپنے انٹرنیشنل ون ڈے کیرئیر کا آغاز نیوزی لینڈ


وسیم اکرم کے کیرئیر کا آغاز 1984 میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیصل آباد سے کیا۔ وسیم اکرم کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ بالرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے بالر تھے۔

عظیم بائولر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ یہ وہ لمحہ تھا جب راولپنڈی میں یہ 17 سالہ نوجوان پاکستان کے لیے منتخب ہوا۔ وسیم اکرم نے

ٹیم میں منتخب ہونے کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین اور سابق کپتان جاوید میانداد کے سرباندھا اور لکھا کہ اگر جاوید میانداد نہ ہوتے تو وسیم اکرم نہ ہوتا۔