سلمان بٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت سےدستبردار ہوگئے،حیران کن بات کہ دی

23

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے قومی ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔سلمان بٹ پی ایس ایل میں


اس سے قبل انہوں نے قومی ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔سلمان بٹ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے جانب کھیلنے کے بعد قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کریں گے۔ سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قائد اعظم ٹرافی سے دستبردار ہوگئے ہیں۔