پاکستان میں،انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی اب چند ہی دن دورہے

15

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ جاری شیڈول کے مطابق 30 اکتوبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان


دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ یکم نومبر کو راولپنڈی اور تیسرا ایک روزہ میچ تین نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق سات نومبر کو

پہلا ٹی ٹونٹی میچ لاہورمیں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق آٹھ نومبر کودوسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہوراور دس نومبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا جائیگا۔