انگینڈ کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئےراضی ہو گیا،پاکستانیوں کیلئےشاندار خوشخبری آ گئی

82

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کیلئے بہت حد تک راضی ہو گیا ہے اور اس حوالے سے تیزی کیساتھ پیش رفت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی بی اگلے سال


ای سی بی اگلے سال اپنی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بہت حد تک راضی ہے اور اس معاملے میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے۔ نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق

ای سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر انگلش کرکٹ بورڈ میں کافی مثبت تاثرات ہیں اور بہت زیادہ امکانات ہیں کہ انگلش ٹیم جنوری میں

تین میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض ’پاکستان دوست‘ سابق انگلش کرکٹرز انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ کی امیج بلڈنگ پر کام کررہے ہیں۔