اظہر علی کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کامضبوط امیدوار کون؟نام سامنے آگیا

19

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی دورہ نیوزی لینڈ سے قبل کپتان اور بیٹسمین کی حیثیت سے کارکردگی کا جائزہ لینے کے سلسلے میں چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان سے تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے جبکہ


جبکہ چیئرمین احسان مانی سے اظہر علی کی ملاقات ہونا باقی ہے۔ امکان ہے کہ اگلے 10 روز میں یہ ملاقات ہوجائے گی۔ نومبر کے دوسرے ہفتے میں دورہ نیوزی لیند کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہو گا اور

اس دوران پی سی بی اظہر علی کو ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گا۔ اظہر علی کو تبدیل کر کے نوجوان کرکٹر کو کپتانی سونپنا چاہتے ہیں۔ بابر اعظم کو وائٹ بال کرکٹ کی

کپتانی تک محدود رکھنے کی منصوبہ بندی ہے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق کے کم پاورفل ہونے کے بعد سے ہی اظہر علی کی تبدیلیوں کی بازگزشت سنائی دی جانے لگی تھی۔