پہلی مرتبہ کرکٹ کی پچ پر شادی کا فوٹو شوٹ،حیران کن خبر

112

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سنجیدہ اسلام کااپنی شادی پر منفرد اسٹائل میں کروایا گیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وویمن ٹیم کی کھلاڑی سنجیدہ اسلام


سنجیدہ اسلام 16 اکتوبر کو فرسٹ کلاس کرکٹر میم مصدق کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں اور اس موقع پر انہوں نے اپنی شادی کا یاد گار شوٹ کروایا جس نے

سوشل میڈیا پردھوم مچا دی ہے۔ بنگلہ دیش کی کرکٹ کھلاڑی سنجیدہ اسلام کے منفرد برائیڈل فوٹوشوٹ نے مداحوں کو اچھا خاصا حیران کر دیا ہے۔