پاکستانی کھلاڑی سلمان خان کی ٹیم کا حصہ بن گئے،

183

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں بھارتی فلم سٹار سلمان خان کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کی فیملی نے


سلمان خان کی فیملی نے سری لنکن پریمیر لیگ کی ٹیم کینڈی ٹسکرز خرید لی جس میں پاکستانی فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض بھی شامل ہوں گے، یہ ٹیم سلمان کے بھائی کے نام سے رجسٹرڈ کمپنی سہیل خان انٹرنیشنل نے خریدی ہے

جبکہ یہ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا۔ سہیل خان کا کہنا ہے کہ لنکا پریمیر لیگ میں کئی سٹار کرکٹرزموجود ہوں گے اور شائقین بڑی بے تابی سےسنسنی میچز کے منتظر ہیں،

کینڈی ٹسکرز کاسکواڈ متوازن ہے، ٹیم میں شامل کرس گیل کو کرکٹ کا باس کہا جاتا ہے، میچ ونرز وہاب ریاض اور لائم پلنکٹ بھی موجود ہیں، اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سلمان خان ہرمیچ میں نظرآئیں گے۔