شاہد آفریدی کی کو ٹیم کاکپتان بنا دیا گیا

208

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی کی کرکٹ کے میدانوں میں بھر پورواپسی،کپتان بنا دیاگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ آل راونڈر شاہد آفریدی جلد ہی ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے میدانوں میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق


لنکا پریمیئر لیگ کے پلیر ڈرافٹس میں شاہد آفریدی کو گال گلیڈی ایٹرز ٹیم کی کپتانی سونپ دی گئی ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے

گال گلیڈی ایٹرز کی ٹیم،خرید رکھی ہے۔ شاہد آفریدی کے علاوہ سرفراز احمد، وہاب ریاض اور دیگر کئی پاکستانی کھلاڑی بھی لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے۔

کو رونا وائرس وبا کی وجہ سے لنکا پریمیئر لیگ کےانعقاد میں تاخیر ہوئی، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں برس کے آخر میں سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کاانعقاد ممکن ہو گا۔