جنوری میں صرف انگلینڈ ہی نہیں، بلکہ ایک اورتگڑی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اورٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان آئےگی

44

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک انٹرویومیں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بتایا کہ انگلش بورڈ کو باضابطہ طور پر تین ٹی ٹونٹی میچز کیلئے خط لکھا ہے جس کے لیے جنوری میں دعوت دی گئی ہے ۔ اسکے علاوہ


وسیم خان نے کہا کہ جنوبی افریقی بورڈ کے بحران کے باوجود پاک جنوبی افریقا سیریز کو خدشہ نہیں، جنوبی افریقہ کی سکیورٹی جائزہ ٹیم نومبر میں

پاکستان کا دورہ کرے گی اورٹیم شیڈول کے مطابق جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی مچز شیڈول ہیں۔