ویرات کوہلی کی آئی پی ایل کا میچ شروع ہونے سے پہلےگراﺅنڈ میں’انوکھی‘حرکتیں، ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی

10

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی آئی پی ایل کا میچ شروع ہونے سے قبل گراؤنڈ میں ڈانس کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے شائقین نے آئی پی ایل کے میچ سے قبل


میچ سے قبل گراؤنڈ میں کپتان ویرات کوہلی کا الگ ہی روپ دیکھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گراؤنڈ میں بالکل

بے فکری کے انداز میں ڈانس کر رہے ہیں۔ صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جا رہے ہیں اور کسی نے ان کی اس ’حالت‘ کا ذمہ دار انوشکا شرما کو قرار دیا۔