مرلی دھرن نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم”800“کےتنازع پرلب کشائی کردی

13

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق سابق سپنر کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں وجے سیتھوپاتی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں لیکن پرستاروں کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ اس اداکار نے آج تک تامل برادری کے حق میں آواز نہیں اٹھائی حالانکہ


ان کا اپنا تعلق بھی اسی طبقے سے ہے، اس لئے انہیں مرلی دھرن کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے مرلی دھرن نے کہا ہے کہ

میں خود بھی جنگ کے دوران عام تامل افراد کیساتھ کئے جانے والےامتیازی سلوک کی سختیاں جھیل چکا ہوں، شائقین مایوس نہ ہوں کیونکہ اس فلم میں سچ دکھانے کی کوشش کی جائے گی۔