انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا 15 سال بعددورہ پاکستان متوقع،مگرکب جانیے

11

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، اور پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی ہے،


انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021میں پاکستان کادورہ کرسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، انگلش ٹیم کا یہ15سال بعد پہلادورہ پاکستان ہوگا۔ یاد رہے کہ کو رونا کے باوجود پاکستانی ٹیم رواں برس انگلینڈ گئی تھی اور انگلش بورڈ جوابی دورے سے یہ احسان چکانا چاہتا ہے۔