کرکٹ کی دنیا کا ایک اور بڑا ایونٹ کو رونا وائرس کی نذر ہوگیا

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
عالمگیر موذی وباء کو رونا وائرس کے باعث ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاء کپ بھی ایک سال کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ستمبر میں شیڈول سینئر ٹیموں کا ایشیاء کپ


ستمبر میں شیڈول سینئر ٹیموں کا ایشیاءکپ پہلے ہی ملتوی ہو چکا تھا اور اب آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ بھی ایک سال کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈویلپمنٹ منیجر نے بتایاکہ اے سی سی اب 2021ءمیں ونڈو نکال کر ایونٹ کا انعقاد کرے گی جبکہ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔