شہرقائد کی انتظامیہ نے ایسا شاندار کام کردیا کہ وسیم اکرم بھی،خوش ہو گئے

80

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ باﺅلر وسیم اکرم نے کراچی کے سی ویو کی صاف ستھرائی پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے سی ویوپرگند گی کی طرف توجہ دلائی تھی


تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کی جانب سے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو سے متعلق کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری ویڈیو کو سب نےشیئرکیا تھا،

ویڈیو کے بعد سی ویو پر عملے نے کام شروع کیا تھا اور اب شہرقائد کراچی کے سی ویو کی حالت سب کے سامنے ہے۔ واضح ر ہے کہ وسیم اکرم گزشتہ ہفتے کراچی سی ویوپرگند گی کے ڈھیر دیکھ کرمایوس ہوگئے تھے

اور سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ”سوچا تھا ہفتے کے پہلے روز ساحل سمندر پر مزہ آئے گا لیکن شنیرا کو سی ویو لا کر بہت بڑی غلطی کر لی۔