نیشنل ٹی ٹوئنٹی ،دانش عزیز نےشاندار بیٹنگ کر کے سندھ کو یقینی شکست سےبچا لیا، جھلکیاں دیکھیں

168

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے اہم لیگ میچ میں دانش عزیز نے ناقابل شکست 72 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر سندھ کو یقینی شکست سے بچالیا۔ چوبیس سالہ بیٹسمین نے آخری گیند پر دلکش چھکا لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ ویڈیو نیچے ہے


پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کو جیت کے لیے میچ کے آخری اوور میں 19 رنز درکار تھے کہ دانش عزیز نے افتخار احمد کو 2 چھکے اور 2 چوکے لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کردیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں سندھ کا ٹاپ آرڈر مکمل طور پر فلاپ ہوگیا،
آخری اوور کی جھلکیاں دیکھیں