زمبابوے کرکٹ بورڈ نےدورہ پاکستان کیلئے 20 رکنی سکواڈکا اعلان کر دیا

77

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 20 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت چامو چیبابا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوے کرکٹ ٹیم چامو چیبابا کی قیادت میں 20 اکتوبر کو


زمبابوےکرکٹ ٹیم چاموچی بابا کی قیادت میں 20 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی اور اس دوران پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز اور اتنے ہی ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

زمبابوین کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق ٹیم میں سکندر رضا، ریان برل، بران چاری، دیندائی چا ٹارا، ایلٹن چگمبورا، تیندائی چیسورو، کریگ ارون، کامون ہو کا موے،

ویسلے میڈ ہیور، ویلنگٹن مسا کیڈزا، کارل ممبا، رچمنڈ متمبامی، بلیسنگ مازارا بانی، رچرڈ ناراوا، ملٹن شومبا، برینڈن ٹیلر، ڈونلڈ تیر یپانو اور شون ولیمز شامل ہیں۔
کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں