حیدر علی کی پوری دنیا میں،دھوم، کن لوگوں نے ان سےرابطے کرنا شروع کر دئیے؟زبردست خوشخبری آ گئی

114

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان بلے باز حیدر علی کی شاندار کارکردگی کی دنیا بھی معترف ہو گئی ہے اور بگ بیش اور کاﺅنٹی کرکٹ ٹیموں نے پاکستانی بیٹسمین حیدر علی کو سائن کرنے کیلئے رابطے کرنا شروع کر دئیے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق بیگ بیش کی 2 ٹیموں نے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو سائن کرنے کیلئے رابطہ کیا ہے تاہم دورہ نیوزی لینڈ کی وجہ سے حیدر علی نے اس سال بگ بیش سے معذرت کی ہے۔

دوسری جانب ایک انگلش کاﺅنٹی ٹیم مینجمنٹ بھی حیدر علی سے رابطے میں ہے البتہ نوجوان بلے باز اگلے سیزن میں کاﺅنٹی کیلئے دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ

فہیم اشرف سے بھی بگ بیش ٹیموں کے رابطے ہوئے ہیں مگر ان کی بھی شرکت قومی ٹیم میں شمولیت سے مشروط ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے نوجوان بلے باز حیدر علی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو پر ففٹی بںایی تھی