کرس گیل دبئی کےہسپتال میں زیرعلاج،مداحوں کیلئےتشویشناک خبرآگئی

356

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل معدے میں،انفیکشن کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کےہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ وہاں پر بھی وہ اپنی دلچسپ حرکتوں سے باز نہیں آئے۔ گیل نے اپنی آئی پی ایل ٹیم کنگز الیون پنجاب کی جانب سے


اب جارح مزاج بیٹسمین نے اپنی ایک تصویرانسٹاگرام پر جاری کی جس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ کبھی لڑے بغیر ہمت نہیں ہاروں گا،

میں ’یونیورس باس‘ ہوں اور یہ چیز کبھی تبدیل نہیں ہوگی، آپ مجھ سے سیکھ سکتے ہیں مگر ضروری نہیں کہ آپ ہر وہ کام کریں جومیں کرتا ہوں۔