چھکوں پرچھکے پاکستان کو نیا شاہد آفریدی مل گیا، خوشدل شاہ نےتاریخ بنا ڈالی، ویڈیودیکھیں

457

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
چھکوں پر چھکے پاکستان کو نیا شاہد آفریدی مل گیا، خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا ڈالی، جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے والے آل راونڈر نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں


سندھ کے خلاف صرف 35 گیندوں پر سینچری داغ دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں راولپنڈی میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران

جنوبی پنجاب کے خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا ڈالی۔ خوشدل شاہ نے سندھ کے خلاف میں 9 چھکوں کی مدد سے صرف 35 گیندوں پر سینچری داغی۔