جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے میچز کن شہروں میں کھیلے جانےکا امکان ہے؟ پاکستانیوں کیلئےزبردست خوشخبری

85

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مختصر اوور کی سیریز کے میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جانے کا امکان ہے جبکہ راولپنڈی سٹیڈیم میں میچز کرانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ساﺅتھ افریقہ


کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کا ایک وفد اگلے مہینے پاکستان کا دورہ کرے گا اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے بقیہ میچز کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے وضع کردہ

بائیو سیکیور انتظامات کیساتھ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کے تحت پاکستان نے رواں مہینے

تین ٹی 20 اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کیلئے جنوبی افریقہ کا دورہ کرنا تھا تاہم عالمگیر موذی وباءکو رونا وائرس کے باعث یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا اور اب پی سی بی جنوبی افریقہ کی میزبانی کرنے کیلئے پرامید ہے۔