زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئےقومی ٹی 20 اور ون ڈےسکواڈز کا اعلان کب ہو گا؟ مصباح الحق نےتاریخ بتا دی

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر مصباح الحق قذافی سٹیڈیم لاہور آئے جہاں انہوں نے قومی ٹی 20 کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے میچز کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی 20 اور ون ڈے سکواڈز کا اعلان

نیشنل ٹی 20 کپ مکمل ہونے کے بعد 19 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے

سیریز کیلئے 22 یا 23 رکنی سکواڈ کا اعلان کریں گے جبکہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے لڑکوں کو زمبابوے کیخلاف سیریز کے علاوہ نیوزی لینڈ کیخلاف بھی موقع دے سکتے ہیں۔