شاہین شاہ آفریدی نے کمال کر دیا، شانداراعزاز حاصل کر لیا

82

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطا بق شاہین شاہ آفریدی نے ملتان میں جاری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیشنل ٹی 20 کپ فرسٹ الیون کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں 5 شکار کئے اور اس طرح وہ سب سے آگے


پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلر بن گئے ہیں۔ میچ میں 5 شکار کئے اور اس طرح

رواں سال 36 بلے بازوں کو پویلین بھیجنے کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے افغانستان کے راشد خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ نوجوان لیگ سپنر راشد خان 33، شاداب خان 31،

حارث رﺅف 31 اور سندیپ لامی چانے 30 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، شاہین آفریدی نے رواں سال 3 مرتبہ مجموعی طور کیریئر میں چوتھی بار ایک اننگز میں 5 شکار بھی کئے ہیں۔