شعیب اختر نے شاندار ماضی کی یاد تازہ کر دی

76

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سابق کرکٹر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے پہچانے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماضی کی اپنی یاد گار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، سابق کرکٹر شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر


شعیب اختر نے اپنی جوانی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا کہ ’فیشن تو پھر ہر زمانے میں ہی ضروری تھا،

یہ تصویر سال 1997 کی ہے، یہ میری انٹرنیشنل کرکٹ کا پہلا سال تھا، کیا آپ میں سے کسی نے ’بیگی شرٹس‘ اور بڑے ’بکسوا‘ والے بیلٹس پہنے ہیں؟‘