مکی آرتھر آج کل کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں ؟جانئے

126

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سری لنکا کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر فارغ بیٹھ کر اکتا گئے۔ تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر کو ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھالے ایک برس ہوچکا مگر اس دوران ٹیم نے بہت ہی کم کرکٹ کھیلی، کو رونا وائرس کی وجہ سے


کو رونا وائرس کی وجہ سے کئی سیریز اور ایونٹ ملتوی ہوئے، حال ہی میں بنگلہ دیش سے ہوم سیریز بھی قرنطینہ مدت پر اختلافات کی وجہ سے ختم ہوگئی۔ آرتھر نے کہاکہ

انگلینڈ اور دیگر ممالک میں براہ راست کرکٹ دیکھ کر میری فرسٹریشن میں اضافہ ہورہا ہے، فروری سے سری لنکا نے کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا، میں اس صورتحال سے اکتا گیا ہوں۔