اب ہوگی چوکے ھکوں کی برسات، شرجیل خان کو ٹیم میں شامل کر یا گیا

187

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سرفراز احمد سندھ کے کپتان ہیں۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں ایک طویل عرصہ نمبر ون رہنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان رہنے والے سرفراز احمد کا نائب سعود شکیل کو بنایا گیا ہے۔


سرفراز احمد ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھا کر زمبابوے کی سیریز کے لئے ٹیم میں جگہ بنا سکتے ہیں۔ بابراعظم پہلے راؤنڈ کے لیے اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہیں۔ انکی عدم موجودگی میں سعد نسیم ٹیم کی قیادت کریںگے۔

سنٹرل پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل بھی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ کی بیٹنگ لائن میں شرجیل خان کی واپسی بھی شائقین کرکٹ کی نظروں کی منتظر ہے۔

پاکستان کے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کی تاریخ کے سب سے کامیاب بیٹسمین خرم منظورکا شرجیل خان جیسے اوپنر کے ساتھ میدان میں اترنا یقیناََ حریف ٹیموں کے لیےخطرے کی علامت ہوگا۔