کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین فیلڈنگ، نکولس پوران نے ایسا کمال چھکا روکا دیکھنے والےدنگ رہ گئے، ویڈیو دیکھیں

153

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نکولس پوران نے ایک ایسی فیلڈنگ کی ہے جس کا ہر طرف چرچا ہے اور کرکٹ ماہرین نے اسے کرکٹ تاریخ کی بہترین فیلڈنگ کا لمحہ قرار دیا ہے اور ایسا کہنے والوں میں مکی آرتھر اور سچن ٹنڈولکر سمیت کئی نام شامل ہیں۔


واقعہ یہ ہےکہ کنگز الیون کے فیلڈر نکولس پوران نے بائونڈری لائن کے باہرجانے والے چھکے کو ہوا میں اڑتے ہوئے بائونڈری کے باہر کیچ پکڑا، اور یہ لمحہ ایسا تھا کہ

جب ان کی پوری باڈی فضا می تھی لیکن بائونڈری سے باہر تھی، پوران نے کیچ پکڑتے ہی نیچے گرتے ہوئے بال واپس گرائونڈ میں اچھال دی اور خود ایک رخ سے دوسرے رخ ہوتے ہوئے بائونڈر لائن کے باہر جا گرے۔