شکیب الحسن نے کرکٹ کھیلنے پرپابندی کے بعد نئے پیشے کاانتخاب کر لیا، ایسی تصویروائرل ہو گئی کہ ہرکوئی حیران رہ گیا

216

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن پر کرکٹ کے میدانوں میں،پابندی ہے جس کے باعث انہوں نے نئے پیشے کا انتخاب کر لیا ہے اور ان کی نئی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔


آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ برس اکتوبر میں آل راؤنڈر شکیب الحسن پر سٹے بازوں سے ملاقات رپورٹ نہ کرنے پر دو سال کی پابندی عائد کی تھی۔ شکیب الحسن کو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا اہم رکن تصور کیا جاتا تھا لیکن کرکٹ کے میدانوں میں اترنے کی پابندی کے باعث شکیب الحسن نے نئے پیشے کا انتخاب کر لیا ہے۔