پی ایس ایل میچ،فکسنگ کیس میں اہم پیش رفت، 13 ملزموں پر فردجرم عائد کرتے ساتھ ہی کن کو طلب کر لیا گیا؟جانیے

137

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں کے خلاف مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مقامی عدالت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ءمیں،فکسنگ اور منی لانڈرنگ کیس میں 13 ملزمان پر فردجرم عائد کر دی جبکہ


تفصیلات کے مطابق کراچی کی بینکنگ عدالت میں پاکستان سپر لیگ 2020ء میں میچ،فکسنگ اورمنی لانڈرنگ کےمقدمہ کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے 13 ملزمان پر فردجرم عائد کر دی

جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا جس پر عدالت نے گواہوں کو بھی طلب کر لیا ہے، عدالت نے کلین چٹ سے متعلق محمد فیصل کی استدعا مسترد کر دی تھی۔ پی ایس ایل 2020ءمیں بکیوں نے ایک کرکٹر سے بھی رابطہ کیا تھا،

دبئی اور بین الاقوامی بکیوں کے گروہ نے پاکستان کی بد نامی کا پلان بنا یا تھا جبکہ ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز اور اہم شواہد حاصل کئے تھے۔