فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی باؤلنگ کے بعد کیاسیکھ رہے ہیں اور کیوں؟ شاندار اعلان کر دیا

139

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ٹی 20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر نے والے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کیلئے ریکارڈ بنانا بہت اعزاز کی بات ہے اور اس کارکردگی کا فائدہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ہو گا،


پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بلے بازی کے گھر سیکھنے شروع کر دئیے ہیں جن کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے کرکٹ کے ہر شعبے میں کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کیلئےریکارڈ بنا نا بہت اعزاز کی بات ہے اور اس کار کردگی کا فائدہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ہو گا، کوشش ہے فٹ رہوں اور تینوں فارمیٹ کھیلوں، باﺅلنگ کیساتھ ساتھ بیٹنگ پر بھی توجہ دے رہا ہوں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف 4 گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے مقررہ 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔