ڈین جونز کو جب دل کادورہ پڑا تو وہاں موجود بریٹ لی نے ان کی جان بچانے کیلئے کیا کوشش کی؟ ایسی خبر آگئی کہ ان کے مداحوں کی آنکھیں نم ہوجائیں

181

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر بریٹ لی نے ”سی پی آر“ طریقے کے ذریعے ڈین جونز کو ہارٹ اٹیک سے بچانے کی بھرپور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق بریٹ لی بھارتی شہر ممبئی میں


بریٹ لی سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کے ہمراہ موجود تھے جب انہیں ہارٹ اٹیک ہوا، انہوں نے ڈین جونز کو بچانے کی سرتوڑ کوشش کی تاہم وہ

جانبر نہ ہوسکے۔ بریٹ لی نے ڈین جونز کی زندگی محفوظ بنانے کیلئے سی پی آر کا طریقہ اپنایا لیکن کامیاب نہ ہوئے، وہ ڈین جونز کے ساتھ ہی موجود تھے اور

دونوں نے ایک ساتھ ناشتہ بھی کیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق آسٹریلیا کرکٹرز اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز ممبئی میں دل کادورہ پڑنے سے دیا سے چھ بسے تھے۔