پاک جنوبی افریقہ سیریزاب جنوبی افریقہ کی بجائے پاکستان میں ہوگی، سیریز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

334

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ کووڈ صورتحال میں بہتری کے باعث ڈومیسٹک کے ساتھ انٹرنیشنل میچز کی میزبانی بھی کرنے جارہے ہیں، جنوبی افریقا کی ٹیم


جنوبی افریقا کی ٹیم جنوری 2021ء میں پاکستان آئیگی اور جواب میں مارچ 2021ء میں پاکستان جنوبی افریقا کا دورہ کریگا۔ وسیم خان نے کہا کہ نئے آئین میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ شامل نہیں اور

کرکٹ کمیٹی ختم نہیں کررہے بلکہ چیئرمین کی تلاش ہے جبکہ پی ایس ایل فرنچائز کا معاملہ عدالت میں ہے لہذا تبصرہ نہیں کر سکتے۔ یاد رہے کہ گرین شرٹس کی مصروفیات کے باعث

جنوبی افریقہ کا دورہ آئندہ سال تک ٹل گیا تھا، اکتوبر میں شیڈول 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کو رونا وائرس کی وجہ سے غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گئے تھے ،دونوں ممالک متبادل ونڈو کی تلاش میں سرگرداں تھے۔