یہ بڑی،افسوسناک حقیقت ہے اور میرا دل رورہا ہے“ محمد حفیظ ایک بار پھرمیدان میں آ گئے

210

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راﺅنڈر محمد حفیظ دل انڈر 19 کرکٹر کے حالات دیکھ کر رو پڑا جنہوں نے جونیئر ورلڈ کپ 2016ءمیں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے احمد شفیق کی بے روزگاری پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ


تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے متعارف کروائے جانے والے نئے ڈومیسٹک سٹرکچر کی وجہ سے کرکٹرز کی بڑی تعداد بے روزگار ہوئے ہیں،

چند نوجوان کھلاڑیوں کو مسلسل نظر انداز کیا گیا اوردلبرداشتہ ہوکر کھیل کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہنے کا فیصلہ کررہے ہیں، ان میں سے ایک احمد شفیق بھی ہیں۔

محمد حفیظ نے کہا کہ انڈر 19ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باصلاحیت کرکٹر کا ستارہ کچھ انداز میں گردش میں آیا کہ انہوں نے ہمیشہ کلئے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بڑی،افسوسناک حقیقت ہے کہ مواقع اور مالی مدد نہ ملنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔