کرکٹ کی دُنیا میں آپ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈین جونز کےاچانک دنیا سے جانے پر پاکستانی،افسردہ، پاکستان میں گزارے لمحات شیئرکر دئیے

102

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے اچانک دنیا سے جانے پر پاکستانی افسردہ ہو گئے، ملک میں موجود کرکٹ کے مداحوں نے ڈین جونز کے پاکستان میں گزارے گئے خوشگوار اور یادگار لمحات شئیر کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق


ڈین جونز پی ایس ایل کے سلسلے میں پاکستان میں موجود رہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستانیوں کے دل میں ان کے لیے بے انتہا پیار اور محبت ہے۔

پاکستانیوں نے ڈین جونز کے پاکستان میں گزارے ہوئے یادگار لمحات کو شئیر کرتے ہوئے ان کے جانے پر اظہارِافسوس کیا۔ ایک صارف نے ڈین جونز کی پی ایس ایل کے دوران وائرل ہونے والی ویڈیو شئیر کی۔