آسٹریلین کرکٹر مچل مارش کو آئی پی ایل کھیلنا مہنگا پڑ گیا

240

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے رواں سیزن میں سن رائزرز حیدر آباد کی نمائندگی کرنے والے مچل مارش صرف ایک میچ کے بعد ہی ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے کے باعث ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہو گئے ہیں اور اس کیساتھ ہی


آسٹریلین کرکٹر مچل مارش کو انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل ) کھیلنا مہنگا پڑ گیا ہے جو ناصرف انجری کے باعث لیگ سے باہر ہو گئے ہیں بلکہ گھر واپسی کی راہ میں بھی رکاوٹیں حائل ہو گئی ہیں۔

کو رونا وائرس کے باعث ان کی وطن واپسی میں راہ میں بھی رکاوٹیں کھڑی ہیں۔ مچل مارش کیلئے انجری سے زیادہ بڑا چیلنج وطن واپسی ہے کیونکہ چارٹرڈ فلائٹ کیلئے

انہیں 10 نومبر تک انتظار کرنا پڑا گا اور اگر کوئی فلائٹ مل بھی گئی تو 14 روز کا قرنطینہ بھی اختیار کرنا ہو گا جس کے بعد ہی وہ انجری سے نجات کیلئے بحالی پروگرام کا آغاز کر سکیں گے۔