سیکنڈ الیون ٹی 20 ٹورنامنٹ کے میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے یاصرف دن کی روشنی میں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

81

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فلڈ لائٹس سہولت کے باوجود سیکنڈ الیون ٹی 20 ٹورنامنٹ کے میچز دن کی روشنی میں ہی کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر سے شیڈول سیکنڈ الیون


سیکنڈ الیون نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے میچز کا انعقاد لاہور میں ہو نا ہے جہاں فلڈ لائٹس کی سہولت کے با وجود یہ میچز دن کی روشنی میں ہی کرا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطا بق پہلا میچ صبح 9 بجے اور دوسرا دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوا کرے گا، 6 صوبائی ٹیموں کے پریکٹس سیشینز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ہائی پرفارمنس سینٹر کے

ثقلین مشتاق اور گرانٹ بریڈ برن کوچز کو آج کوویڈ ایس او پیز پر بریفنگ بھی دیں گے۔ کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں