نیشنل ٹی 20 کپ میں کمنٹری کیلئے پی سی بی کا وسیم اکرم سے رابطہ، رمیز راجہ کےعلاوہ اور کسے پینل میں شامل کیا گیا؟جایے

84

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کی پروڈوکشن بہتر بنانے کیساتھ ساتھ کمنٹری کی بہتری کیلئے بھی اہم فیصلہ کرتے ہوئے وسیم اکرم کیساتھ رابطہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز


تفصیلات کے مطا بق پاکستان کر کٹ ٹیم کےمایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم اور رمیز راجہ 30 ستمبر سے شروع ہو نے والے نیشنل ٹی 20 کپ میں اردو کمنٹری کے فرائض سرانجام دیں گے اور

پی سی بی نے اس حوالے سے وسیم اکرم کیساتھ رابطہ بھی کر لیا ہے۔ نجی خبر رساں ادارے سماء نیوز کے مطابق وسیم اکرم اور رمیز راجہ کیساتھ بازید خان بھی

کمنٹری پینل میں شامل ہوں گے اور اپنی آواز کا جادو جگا تے ہوئے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں گے۔ کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں