شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ پر انضمام الحق بھی ان کی،تعریف کرڈالی

83

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے نوجوان بولر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بولنگ نے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کادل جیت لیا۔ اپنےیوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ


انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی نوجوان کرکٹر کارکردگی دکھائے دلی خوشی ہوتی ہے۔ انضمام الحق نے کہا کہ مدثر نذر اور مشتاق احمد نے ان کا ٹیلنٹ پہچان لیا اور

انہوں نے مجھے بولر کوایکشن میں دیکھنے کیلیے کہا تو بڑا متاثر ہوا، کم عمر ہو نے کے باوجود دیگر پیسرز سے مختلف نظر آرہے تھے، سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ انڈر19 کرکٹ کے بعد

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے انہیں قومی،کیمپ کا حصہ بنا یا، شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ میں مسلسل نکھار آتا جارہا ہے لیکن میرے خیال میں ان کو محتاط انداز میں استعمال کر نا چاہیے۔