حیدر علی پی ایس ایل 5 کے دوران سنگلز لےکر سینئر ساتھی کو سٹرائیک دیدیتے تھے جس پر انہیں ایک ہی بات کہی“ پاکستان انڈر 19 کوچ اعجاز احمد کادلچسپ انکشاف

228

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان بلے باز حیدر علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 5 کے دوران سنگلز لے کر اپنے سینئر ساتھی کو سٹرائیک دیدیتے تھے، میں نے انہیں جب بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تو


میں نے انہیں جب بیٹنگ کر تے ہوئے دیکھا تو انہیں ایک ہی بات کہی کہ ٹی 20 میں شو ہی 4، 6 اور 8 اوورز کا ہو تا ہے۔ نجی خبر رساں ادارے جیو نیوز کے مطابق

اعجاز احمد نے کہا کہ میں نے حیدر علی کو ایک بات کہی کہ بس اپنا شو دکھاو اور اپنے من پسند انداز سے کھیلو اور پھر حیدر علی پی ایس ایل کے دوران اپنا تاثر

چھوڑنے میں کامیاب ہو گئے۔ ٹیلنٹ تو حیدر علی میں پہلے ہی تھا لیکن پی ایس ایل کی اننگز نے بتا یا کہ وہ دلیرانہ اننگز کھیل سکتا ہے۔