بھارت کی لیگ آئی پی ایل ٹی 10 لیگ کوکھا گئی

121

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے باعث نومبر میں شیڈول ٹی 10 لیگ کو جنوری 2021ءتک ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں ٹی10 لیگ کا انعقاد 18 سے28نومبر تک ہونا تھا تاہم


ٹی 10 لیگ کا انعقاد 18 سے28 نومبر تک ہو نا تھا تاہم آئی پی ایل کی یواے ای منتقلی نے آرگنائزرز کو شیڈول میں تبدیلی پر مجبور کر دیا۔ بھارتی ایونٹ کا اختتام 10نومبر کو ہو گا اور

صرف 8 دن بعد ٹی 10 لیگ کے انعقاد سے شائقین کی عدم دلچسپی کا خدشہ تھا اسی لئے ایونٹ کو اب جنوری 2021ءتک موخر کر دیا گیا۔ نجی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق

ٹی 10 لیگ کےالتواء کا حتمی اور باقاعدہ اعلان بھی جلد متوقع ہے، ٹی 10لیگ میں پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کی ٹیم قلندرز کے نام سے حصہ لے گی۔