کرکٹ دلیروں کا کھیل ہے، کمزوردل والوں کا نہیں، شاہد آفریدی نے شاندار بات کہ دی

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارح مزاج کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ دلیروں کا کھیل ہے، کمزور دل والوں کا نہیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ بورڈ میں کھلاڑیوں کے ارد گرد ایسے لوگ ہونے چاہئيں جو انہيں بتاسکیں کہ


سابق کپتان نے وزيراعظم عمران خان کے ڈومیسٹک پلان کی بھی حمایت کردی اور کہا کہ عمران خان کا ڈومیسٹک پلان کرکٹ کے مفاد میں ہے، نئے سسٹم کو وقت ملنا چاہیے۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی عہدہ نہیں مل رہا نہ اس حوالے سے کسی نے کہا اور نہ کوئی بات ہوئی ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ

ہر دورے کے بعد ذمہ داری کھلاڑیوں کی فٹنس پر ڈال دی جاتی ہے جبکہ گزشتہ پانچ سال میں فٹنس کیمپ بہت لگے ، کرکٹ دلیروں کا کھیل ہے ، کھلاڑیوں کو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی۔