بین ڈنک سمیت غیرملکی کھلاڑی عاقب جاوید سے کیا پوچھ رہے ہیں؟ حیران کن انکشاف کر دیا

254

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اگر تمام چیزیں مثبت رہتی ہیں اور پی ایس ایل کے باقی میچز شیڈول کے مطابق ہوتے ہیں تو یقینی طور پر غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان آئیں گے،


لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بین ڈنک سمیت غیر ملکی کھلاڑی ابھی سے لیگ کے بقیہ میچز کے بارے میں پوچھتے رہتے ہیں اور سب ہی پاکستان آنے کیلئے پرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑی (آئی پی ایل) کھیلنے کیلئے (یو اے ای) میں ہی ہوں گے اس لئے انہیں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے میں بھی آسانی ہو گی۔

لاہور قلندرز اس حق میں ہیں کہ میچز کیلئے شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم میں لانا چاہئے جن کا کہنا ہے کہ جس طرح ہوٹلز اور دوسری جگہوں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولا گیا ہے،