ایک عرصےکے بعد ثانیہ اور شعیب کی اکٹھےتازہ تصویرسامنے آگئی

103

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے طویل مدت بعد شوہر کے ہمراہ تصویرشیئر کردی۔ ثانیہ مرزا نے اپنےاکاؤنٹ پر شعیب ملک کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ’گھر‘ والی ایموجی کا اضافہ کیا،


شعیب ملک کےساتھ تصویرشیئر کرتے ہوئےگھر والی ایموجی کا اضافہ کیا، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ شعیب کے ساتھ معیاری وقت گزار رہی ہیں۔

اس ایموجی کے اضافے سے یہ بھی اخذ کیا جاسکتا ہے کہ گھر میں شعیب ملک کی موجودگی ہی ثانیہ کو گھر کا احساس دلاتی ہے، اور ان کے بغیر انہیں ویرانی محسوس ہوتی ہے۔

View this post on Instagram

🏡

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on